🌱 Chia Seeds Product:-
Chia Seeds – Superfood for a Healthy Lifestyle
Chia seeds are rich in Omega-3 fatty acids, fiber, protein, antioxidants, and essential minerals. They are known as a natural energy booster and are perfect for weight management.
✨ Benefits:
-
Improves digestion and gut health
-
Supports weight loss by keeping you full longer
-
Boosts energy and stamina
-
Strengthens bones and muscles (rich in calcium & magnesium)
-
Helps regulate blood sugar and cholesterol levels
📌 Uses:
-
Add 1–2 tablespoons of water and soak for 20 minutes, then drink
-
Mix with smoothies, juices, or milk
-
Sprinkle over salads, oatmeal, or yogurt
-
Use in baking for healthy recipes
⚖️ Recommended Quantity:
_ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _

Your Favourite Chia Seeds
Delivery In 3- 4 Days!
_ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _
چیا سیڈز – صحت مند طرزِ زندگی کے لئے سپر فوڈ
چیا سیڈز میں موجود ہوتے ہیں اومیگا-3 فیٹی ایسڈز، فائبر، پروٹین، اینٹی آکسیڈنٹس اور ضروری منرلز جو جسم کو توانائی بخشتے ہیں اور وزن کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
:فوائد
ہاضمہ بہتر کرتا ہے •
وزن کم کرنے اور بھوک کم رکھنے میں مددگار •
جسم کو توانائی اور طاقت فراہم کرتا ہے •
ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے (کیلشیم اور میگنیشیم سے بھرپور) •
شوگر اور کولیسٹرول لیول کو متوازن کرتا ہے •
:استعمال کا طریقہ
ایک سے دو چمچ پانی میں بھگو کر 20 منٹ بعد پی لیں •
جوس، ملک شیک یا اسموڈی میں شامل کریں •
سلاد، دہی یا دلیے پر چھڑکیں •
بیکنگ میں صحت مند ریسپی کے لئے استعمال کریں •
:روزانہ مقدار
ایک سے دو چمچ (15–25 گرام) •
روزانہ 2.5 چمچ سے زیادہ استعمال نہ کریں •