🌿 Ispaghol Husk (Psyllium Husk) Premimum
Ispaghol Husk – Natural Remedy for Digestive Health
Ispaghol husk is a natural source of soluble fiber that supports digestion, relieves constipation, and helps maintain a healthy lifestyle. It is widely used in traditional remedies for its effectiveness and safety.
✨ Benefits:
-
Relieves constipation naturally
-
Improves digestion and bowel movement
-
Helps in weight loss (keeps you full longer)
-
Reduces cholesterol and supports heart health
-
Controls blood sugar levels
-
100% natural & safe remedy
📌 Uses:
-
Mix 1–2 teaspoons in a glass of warm water or milk, stir well, and drink immediately
-
Can be added to yogurt or smoothies
-
Use daily for best results
⚖️ Recommended Quantity:
-
Adults: 1–2 teaspoons once or twice daily
-
Children (over 6 years): ½ teaspoon once daily
-
Drink plenty of water after consumption
_ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _
اسپغول کی بھوسی – قدرتی علاج ہاضمے کے لئے
اسپغول فائبر سے بھرپور ایک قدرتی علاج ہے جو قبض کو دور کرتا ہے، ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور صحت مند طرزِ زندگی کے لئے بہترین ہے۔ یہ صدیوں سے آزمودہ گھریلو علاج کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔
:فوائد
قبض کو قدرتی طور پر دور کرتا ہےروزانہ مقدار •
ہاضمہ اور آنتوں کی حرکت کو بہتر بناتا ہے •
وزن کم کرنے میں مددگار (پیٹ دیر تک بھرا رکھتا ہے) •
کولیسٹرول کم کرتا ہے اور دل کی صحت بہتر بناتا ہے •
شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے •
100٪ قدرتی اور محفوظ علاج •
:استعمال کا طریقہ
ایک سے دو چمچ نیم گرم پانی یا دودھ میں ملا کر فوراً پی لیں •
دہی یا اسموڈی میں شامل کر سکتے ہیں •
روزانہ استعمال کرنے سے بہترین نتائج ملتے ہیں •
:روزانہ مقدار
چمچ دن میں ایک یا دو بار •
بچوں (6 سال سے اوپر): آدھا چمچ دن میں ایک بار •
استعمال کے بعد زیادہ پانی پئیں